اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں لیاری ایلیویٹڈ فریٹ کوریڈور کو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ایس ڈی پی میں شامل کرنے کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ میں27 ارب روپے کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں …
Read More »پاکستان
رجب بٹ پر تشدد کا معاملہ؛ مقدمہ درج ہونے پر سندھ بھر میں وکلا کی ہڑتال
کراچی:رجب بٹ پر تشدد کرنے والے وکلاء کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے معاملے پر کراچی سمیت سندھ بھر میں وکلا کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ سٹی کورٹ میں وکلاء نے عدالتی کارروائیوں کا جزوی بائیکاٹ کیا۔ کراچی بار کا کہنا ہے کہ وکلا کی طرف سے مقدمہ درج ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی۔ دوسری جانب سندھ …
Read More »کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعدادوشمار جاری
کراچی:شہر قائد میں مغربی سسٹم کے زیر اثر رات گئے ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش ہوئی جس کے سبب موسم سرد اور خوش گوار ہوگیا۔ موسم سرم کی پہلی بارش بلوچ کالونی، محمود آباد، طارق روڈ، بہادر آباد، لائنز ایریا، ناظم آباد، اولڈ سٹی ایریا، کیماڑی، کلفٹن، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہ ، شارع فیصل، شاہ کالونی، …
Read More »فنگر پرنٹس میں دشواری کا مسئلہ ختم؛نادرا نے بڑی سہولت متعارف کرادی
اسلام آباد:فنگر پرنٹس کے معاملے میں شہریوں کو دشواریاں پیش آنے کے بعد نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے بعد بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق …
Read More »’’اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں‘‘جسٹس جمال مندوخیل کے کیس کی سماعت میں ریمارکس
اسلام آباد:جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملزم کی دستخطوں کی جانچ کے لیے فرانزک کروانے کا حکم دے دیا ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ 15 …
Read More »نائلہ راجہ کے الزامات کے بعد ثانیہ اشفاق کی وارننگ
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے شوہر کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کے الزامات کا جواب دے دیا۔ ان دنوں عماد وسیم ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہیں، اس بار اپنی پرفارمنس کے باعث نہیں بلکہ گھریلو تنازع کے سبب وہ شہ سرخیوں میں ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ …
Read More »کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح، کرایہ کتنا ہوگا؟
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر حکام نے شرجیل انعام میمن کو بسوں کی خصوصیات سے متعلق بریفنگ بھی دی جبکہ شرجیل میمن کا کہنا تھا ہم نے عوام سے ڈبل ڈیکر بسوں کا وعدہ کیا تھا، ایسے پروجیکٹ لا …
Read More »پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار
پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان شہری شاہ نواز کو داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے گرفتار کیا گیا، افغان شہری نے پاکستان مخالف بیان دینے …
Read More »کرک انفو‘ ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان،کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
معروف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ اس ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے 3، 3 ویسٹ انڈیز کے 2 آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقا کا ایک ایک …
Read More »نئی تاریخ رقم: 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار کی حد عبور کرگیا
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، تاہم مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے۔ بدھ کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 601 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 75 ہزار 74 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر …
Read More »
THE PUBLIC POST