پاکستان

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1گری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، محکمہ موسمیات

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ درجہ حرارت ستمبر کے معمول کے درجہ حرارت سے 5.1 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کی نئی مینجنگ کمیٹی نے چارج سنبھال لیا

کراچی (رپورٹ :عمران خان)کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن (KCAA) کی نئی منتخب مینجنگ کمیٹی نے 2025-26 کی مدت کے لیے باضابطہ طور پر عہدے سنبھال لیے۔ چارج ٹیک اوور کی یہ تقریب 18ویں سالانہ جنرل باڈی میٹنگ کے موقع پر میجسٹک بینکوئٹ، شاہراہ فیصل کراچی میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں ممبران شریک ہوئے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق …

Read More »

کسٹمز اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن سہراب گوٹھ، کروڑوں کا اسمگل شدہ سامان برآمد

کراچی (رپورٹ: صباحت رضا زیدی)پاکستان کسٹمز اور رینجرز سندھ نے سہراب گوٹھ کے علاقے ال-آصف اسکوائر کے قریب اسمگل شدہ غیر ملکی اشیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کرلیا۔ کارروائی کے دوران مزاحمت اور ہنگامہ آرائی بھی دیکھنے میں آئی جس سے صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ترجمان کسٹمز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی …

Read More »

سونمیانی بے میں کروڑوں کا ڈیزل اسمگلنگ ناکام،کسٹمز کی بڑی کارروائی

کراچی (رپورٹ؛ صباحت رضا زیدی)پاکستان کسٹمز کے میرین یونٹ نے بلوچستان کے ساحلی علاقے سونمیانی بے میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا ڈیزل اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنا دیا رات گئے کی گئی اس کامیاب کارروائی میں دو لکڑی کی لانچیں پکڑی گئیں جن میں ایرانی نژاد ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) بھرا ہوا تھا۔ ذرائع کے …

Read More »

پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ایشیا کپ 2025ء کے فائنل میں بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دی۔

پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ایشیا کپ 2025ء کے فائنل میں بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دی۔ میچ کے بعد گفتگو میں سلمان علی آغا نے اعتراف کیا کہ بیٹنگ لائن کی ناکامی ٹیم کی شکست کا بنیادی سبب بنی، یہ شکست واقعی کڑوی گولی ہے، ہم نے بیٹنگ میں بہت وکٹیں گنوائیں، بولنگ ہماری بہترین رہی …

Read More »

کوشش ہوگی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کریں، فاطمہ ثناء

کوشش ہوگی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کریں، فاطمہ ثناء انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ 2025ء کے لیے پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی پلانز پر عمل کرکے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کریں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کل سے بھارت میں شروع ہوگا، قومی ٹیم کے …

Read More »

کراچی میں پولیو ورکر سے مبینہ زیادتی، پولیس اہلکار معطل — انکوائری شروع

کراچی (رپورٹ: صباحت رضا زیدی) کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ میٹھادر تھانے کے ایک پولیس کانسٹیبل پر پولیو ورکر سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام عائد ہوا ہے، جس کے بعد اہلکار کو معطل کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ خاتون یتیم، طلاق یافتہ اور دو …

Read More »

روٹی، نان کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

روٹی اور نان کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو نانبائیوں کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے ڈی سی اسلام آباد کو 30 ستمبر کو نانبائی ایسوسی ایشن …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پر طلبا کو مفصل جواب

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سیاسی سسٹم کام کررہا ہے اور اگر ریاست ٹیکس نہیں لے گی تو مراعات اور تنخواہیں کیسے ادا کی جائیں گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مختلف جامعات کے ایک ہزار طلبا اور اساتذہ …

Read More »

دسمبر سے پاکستان میں پہلی بار ای وی ٹیکسی سروس شروع کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (پبلک پوسٹ )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں دسمبر میں ای وی ٹیکسی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا حکومت سندھ پاکستان میں پہلی بار اپنی ٹیکسی سروس شروع کر رہی ہے، کوشش ہے دسمبر 2025 تک ای وی …

Read More »