پاکستان

ماں کی خوراک کے بچے کی صحت پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ حمل کے دوران ماں جو کھانا کھاتی ہے اس کے بچے کی صحت پر دیرپا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ محققین کی جانب سے چوہوں پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق حمل کے دوران ماں جو ایملسیفائرز استعمال کرتی ہے وہ بچے کی آنتوں کی ابتدائی نشوونما پر اثر انداز ہو …

Read More »

کراچی: لانڈھی میں 17 سالہ لڑکی کومل کس کی گولی سے جاں بحق ہوئی؟ رپورٹ فائنل ہوگئی

کراچی علاقے لانڈھی میں اندھی گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والی 17 سال کی لڑکی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ فائنل کر لی۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق کومل کو پولیس کی نہیں بلکہ ڈاکو کی گولی لگی، واقعہ چراغ ہوٹل نہیں بلکہ لانڈھی 6 نمبر کے قریب پیش آیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی …

Read More »

صحت مند رہنے کیلئے 10 ضروری غذائی عادات

ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ اچھی صحت کسی فیشن ڈائٹ یا وقتی غذا پر نہیں بلکہ روزانہ اپنائی جانے والی آسان اور پائیدار غذائی عادات پر منحصر ہوتی ہے جو ہاضمہ، قوت مدافعت اور ذہنی سکون کو فروغ دیتی ہیں۔ ماہرین نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی خوراک کے طریقے پر نظرثانی کریں، چھوٹی اور مستقل تبدیلیاں …

Read More »

عدلیہ آزاد ہوتی توعمران خان جیل میں نہ ہوتے، علیمہ خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کے ان کو آرڈر ہونا ہے کہ مجھے سزا ہونی ہے، میرے خلاف سزا لکھی گئی ہے اس کیس میں نہیں تو کسی اور کیس میں دے دیں گے،عدلیہ آزاد ہوتی تو بانی پی ٹی آئی جیل میں نہ ہوتے۔ انسداد دہشت گردی عدالت باہر میڈیا ٹاک کرتے …

Read More »

بگ بیش لیگ: برسبیب ہیٹ نے شاہین کا متبادل تلاش کرلیا، پاکستانی کھلاڑی سے معاہدہ

بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ نے انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی اسٹار شاہین آفریدی کا متبادل تلاش کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر زمان خان بگ بیش لیگ کھلیں گے۔برسبین ہیٹ نے ری پلیسمنٹ پلیئر کے طورپر زمان خان سے معاہدہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

ہاردک پانڈیا کی نئیگرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل

جارح مزاج بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہاردک پانڈیا جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی ماڈل گرل فرینڈ ماہیکا شرما اور ساتھی کرکٹر روہت شرما کے ساتھ نظر آئے۔ اس دوران پانڈیا اور ان کی گرل فرینڈ کو روہت شرما کا انتظار کرتے بھی دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

جو روٹ نے پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کردیا،ٹاپ پوزیشن پر نظریں مرکوز

انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے سابق آسٹریلوی کپتان جو روٹ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ سڈنی میں کھلیے جارہے ایشیز سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں جو روٹ نے 160 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جو آسٹریلیا میں ان کی دوسری سنچری ہے۔ انہوں نے آسٹریلیا میں اپنی پہلی سنچری بھی اسی سیریز کے دوران دوسرے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کا ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ، آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بنگلادیش کے کرکٹ ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ بلکل درست ہے اور جواز رکھتا ہے۔ …

Read More »

بجلی بلز میں ٹیکس وصولی:کے الیکٹرک نے کے ایم سی کی طرف سے کتنی رقم جمع کی؟

کراچی:بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے کیس میں وکیل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ کے الیکٹرک نے کے ایم سی کی طرف سے کتنی رقم وصول کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا سے حتمی دلائل طلب کرلیے۔ …

Read More »

قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ؛ کراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف

انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آگیا جب کہکراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ کئی ہفتوں پر محیط انتہائی پیچیدہ اور پیشہ ورانہ انٹیلی جنس آپریشن کے بعد کامیابی حاصل کی گئیجب کہ پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کی انتھک کاوش کے نتیجے میں مصدقہ اطلاعات پر بروقت …

Read More »