پریزیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پی ٹی وی کی ٹیم فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم ہدف کا دفاع کرنے والی ٹیم بن گئی۔ پریزیڈنٹ ٹرافی میں پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے میچ میں 231 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ایس …
Read More »پاکستان
تیمور اکبر اور حنا آفریدی رشتۂ ازدواج میں منسلک
مختصر وقت میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے والی اداکارہ حنا آفریدی پیا دیس سدھار گئیں۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یوٹیوبر تیمور اکبر کے ہمراہ ہونے والی شادی کی تقریب سے دلکش تصاویر شیئر کر دیں۔ دونوں نجی اور نکاح کی سادہ سی تقریب میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ 16 …
Read More »شادی کی دوسری سالگرہ پر شعیب ملک کا ثناء جاوید کیلئے محبت بھرا پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے لیے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ اس موقع پر شعیب ملک نے چند تصاویر بھی شیئر کیں جسے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔ اپنے پیغام …
Read More »اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں کی سیوریج ایک بار پھر پولیو وائرس سے آلودہ نکلیں
اسلام آباد: ملک کے 87 اضلاع سے لئے گئے سیوریج سیمپلز میں پولیو کی تصدیق ہوگئی، جس کے 40 سیمپلز میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کی نیشنل ریفرنس لیبارٹری میں سیوریج سیمپلز کی ٹیسٹنگ کی گئی جس میں اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں کی سیوریج پولیو وائرس سے آلودہ نکلی ہے۔ این ای او سی کے …
Read More »ویمنز کے بعد پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں تاریخ رقم کردی
ویمنز کے بعد پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں پہلی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دی۔ بنکاک کے انڈوور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی ابتداء میں پاکستان کو 0-2 کا خسارے کا سامنا …
Read More »بچوں میں نمونیا کی خطرناک علامات کیا ہیں؟
نمونیا بچوں کے لیے ایک جان لیوا بیماری ثابت ہو سکتی ہے اور دنیا بھر میں اس سے اموات کی شرح بھی تشویشناک حد تک زیادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر والدین بروقت علامات پہچان لیں تو بچے کی جان بچائی جا سکتی ہے۔ بچوں میں نمونیا کی سامنے آنے والی سات علامات درج ذیل ہیں جن پر فوری توجہ …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد
کراچی:ایئرپورٹ پر ایک مسافر سے 100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد ہوئیں۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سونے کی اسمگلنگ کی 2 کوششیں ناکام بنا دیں، جس میں 100 تولہ سونا اور 11 ہزار 900 امریکی ڈالر ضبط کرلیے گئے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 الگ کارروائیوں میں سونے کی 10 …
Read More »شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کی وجہ بتا دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنی نئی رہائش گاہ پر خصوصی گفتگو میں انہوں نے ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی اور آئینی اداروں اور پالیسیوں میں تسلسل کی اہمیت پر زور دیا۔ اسلام آباد میںانٹرویو …
Read More »بچوں کو کھانا کھلانے کے لیے موبائل کا لالچ دینا کتنا خطرناک ہے؟
چھوٹے بچوں کو اسکرین کے حوالے کرنا آج کل ایک معمول بنتا جا رہا ہے، مگر یہ معمول دراصل ایک خاموش خطرہ بن چکا ہے۔ زندگی کے ابتدائی سال، جن میں بچے کا دماغ تیزی سے نشوونما پاتا ہے، اب اکثر موبائل اسکرین کے سامنے گزر رہے ہیں، جو ان کی زبان، رویے، جذبات اور عادات کے لیے شدید نقصان …
Read More »کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس کو خوفناک حادثہ ، 9 افراد جاں بحق، 26 زخمی
گوادر : کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس کو خوفناک حادثے کی نتیجے میں نو مسافر جاں بحق اور چھتیس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 36 زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع …
Read More »
THE PUBLIC POST