وزیراعلی ٰخیبر پختونخوا نےصوبے کا بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کا بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق بجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے سمری صوبائی اسمبلی کو ارسال کر دی گئی، جس کے مطابق بجٹ کل دوپہر دو بجے پیش کیا جائے گا۔

Check Also

یونان میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانی ڈی پورٹ

راولپنڈی: یونان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *