یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے پاکستان کے یومِ آزادی پر ایک بار پھر پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجا کر دل جیت لیے۔ پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر یورپی یونین کی پاکستان میں تعینات سفیر رینا کیونکا نے ایک منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا اور جشن آزادی کی مبارک باد دی۔ انہوں …
Read More »دنیا
ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست جاری
ویب ڈیسک: اگر آپ فری لانسر ہیں یا ورک فرام ہوم کر کے دنیا گھومنا چاہتے ہیں تو کئی ممالک ایسے ہیں جو ڈیجیٹل نوماڈ ویزا کے ذریعے یہ سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ویزا گائیڈ کے “ڈیجیٹل نوماڈ ویزا انڈیکس” کے مطابق 2025 میں یہ 10 ممالک بہترین قرار پائے ہیں۔ اسپین — بہترین انٹرنیٹ، معیاری طبی سہولیات اور لچکدار …
Read More »بھارتی یوٹیوبر ارمان ملک اور اُن کی 2 بیویوں کو عدالت نے طلب کرلیا۔
بھارتی یوٹیوبر ارمان ملک اور اُن کی 2 بیویوں کو عدالت نے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بگ باس (او ٹی ٹی) 3 کا حصہ رہے، 37 سالہ یوٹیوبر کو پٹیالہ کورٹ نے متعدد شادیاں کرنے اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں طلب کیا ہے۔ ارمان ملک اور اُن کی دو بیویوں پائل اور کرتیکا ملک …
Read More »دبئی ایئر پورٹ پر مسافر ہینڈ بیگ میں کونسی چیزیں نہیں رکھ سکتے؟
ایئر پورٹ پر ہر مسافر کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی پریشانی کے بغیر جلد اپنی منزل پر پہنچ جائے۔ دبئی ایئر پورٹ دنیا بھر میں مشہور ہے جہاں تقریباً ہر وقت ہی مسافروں کا رش رہتا ہے لیکن اس رش کے باوجود بھی قوانین پر ایک سیکنڈ کا بھی سمجھوتہ یا نرمی نہیں ہوتی۔ دبئی …
Read More »بھارت کی سینئر بنگالی اداکارہ بسنتی چیٹرجی کولکتا میں اپنے گھر پر چل بسیں۔ اُن کی عمر 88 برس تھی۔
بھارت کی سینئر بنگالی اداکارہ بسنتی چیٹرجی کولکتا میں اپنے گھر پر چل بسیں۔ اُن کی عمر 88 برس تھی۔ مغربی بنگال موشن پکچر آرٹسٹس فورم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیٹرجی کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ وہ کئی مہینے اسپتال کے آئی سی سی یو میں زیر علاج رہیں، ڈاکٹروں کے مشورے پر انہیں …
Read More »کیا کلر وہیل نے اپنی ٹرینر کی جان لے لی؟وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک اور مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لائیو پرفارمنس کے دوران وہیل ٹرینر کا توازن دورانِ کرتب بگڑ جاتا ہے اور وہ آناً فاناً سوئمنگ پول میں ڈوب جاتی ہے۔ دعویٰمذکورہ وہیل ٹرینر کا نام جیسکا ریڈکلف ہے اور …
Read More »کنگنا رناوت نے جیا بچن کو’بگڑی ہوئی‘ قرار دے دیا
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دینے پر بھارتی سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلیمان، اداکارہ اور بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن پر برس پڑیں۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے فوراً بعد بی جے پی کی ایم پی کنگنا رناوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سخت …
Read More »جیا بچن نے سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دے دیا
بھارتی سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلیمان، اداکارہ اور بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن ایک شخص کی ان کی ساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر برہم ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایک ویڈیو میں قید ہو گیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جیا بچن دہلی کے کانسٹیٹیوشن …
Read More »بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایشیاء کپ 2025ء کی فکر ستانے لگی
بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایشیاء کپ 2025ء کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی سلیکٹرز ایشیاء کپ کے لیے مضبوط ترین اسکواڈ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیاء کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کر دیا۔ ایشیا کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان 19 یا 20 اگست کو …
Read More »ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو قیمتی سامان چھوڑ کر لبوبو ڈولز لے اڑے
امریکا میں ڈکیتی کی ایک انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکو قیمتی سامان اور نقدی رقم کی بجائے ہزاروں ڈالرز مالیت کی لبوبو ڈولز لے اڑے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں ایک اسٹور میں ڈکیتی کی واردت ہوئی جس میں ڈاکو قیمتی سامان اور نقدی رقم چھوڑ کر 30 ہزار امریکی ڈالرز کی لَبوبو ڈول کے …
Read More »
THE PUBLIC POST