بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے دہلی ہائی کورٹ میں نئی فلم ’کالا ہرن: دی بیٹل فور جسٹس‘ کی ریلیز روکنے کی درخواست دائر کی ہے۔ اداکار کا مؤقف ہے کہ فلم کے میکرز نے ان کی شخصیت اور تشہیری حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔ سلمان خان کی قانونی ٹیم کے مطابق فلم کے ابتدائی پوسٹر میں …
Read More »دنیا
ایران میں پہلی بار سزائے موت پانے والے139 افراد کی عام معافی کا اعلان
ایران نے سزائے موت پانے والے 139 افراد کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی عدلیہ کے ترجمان علی اصغر جہانگیر نے کہا کہ ایران میں پہلی بار سزائے موت پانے والے کل 139 قیدیوں کو معاف کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سزائے موت پانے والے افراد کی معافی سپریم لیڈر …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026:میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کر مہم کا شاندار آغاز
فیفا ورلڈکپ 2026 میں میزبان امریکا نے پیراگوئے کو شکست دے کر مہم کا شاندار آغاز کردیا۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے افتتاحی میچ میں امریکا نے پیراگوئے کو باآسانی 1-4 سے شکست دی۔ امریکی ٹیم کی کامیابی میں اسٹرائیکر فولارین بالوگن نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے پہلے ہاف میں دو گول اسکور کیے۔ میچ کے …
Read More »ایران کیلیے منجمد مالی اثاثوں میں سے متحدہ امارات اربوں ڈالر جاری کرنے پر آمادہ
متحدہ عرب امارات نے ایران کے لیے منجمد اثاثوں میں سے اربوں ڈالر جاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دو علاقائی ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے لیے تقریباً 10 ارب ڈالر جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے جن میں سے 3 ارب ڈالر سے زائد رقم پہلے …
Read More »آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
بھارت کی ریاست تلنگانہ میں آم کھانے کے بعد بیمار ہونے والے ایک ہی خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا، جہاں چند روز قبل 17 سالہ لڑکی کی موت کے بعد اب اس کی کم عمر بہن بھی جان کی بازی ہار گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدر آباد میں 10 سالہ سندھیا دورانِ علاج اسپتال میں انتقال …
Read More »ابھیشیک شرما اور ماہرہ شرما کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں گرم
بھارتی کرکٹر ابھیشیک شرما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں تاہم اس مرتبہ وجہ کرکٹ میں کارکردگی نہیں بلکہ اداکارہ ماہرہ شرما کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہیں ہیں۔ حال ہی میں آئی پی ایل 2026 میں متاثر کن کارکردگی دکھانے والے ابھیشیک کا نام سوشل میڈیا پر اس وقت زیرِ بحث آیا جب ان کی اور …
Read More »امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی، اتوار کو دستخط کا امکان
نیویارک: امریکی جریدے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی ہے اور مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو متوقع ہیں۔ امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پیر سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جی سیون سمٹ کا آغاز ہورہا ہے اور اس اجلاس سے پہلے امریکا اور ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرسکتے ہیں۔ امریکی …
Read More »آریانا گرانڈے وائٹ ہاؤس پر برہم، ویڈیو میں اپنے گانے کے استعمال سے روک دیا
امریکی پاپ گلوکارہ آریانہ گرانڈے نے وائٹ ہاؤس پر زور دیا ہے کہ ان کی موسیقی کو امیگریشن پالیسیوں کے فروغ کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس نے ایک سوشل میڈیا ویڈیو میں ان کا مشہور گانا ’’بائے‘‘ استعمال کیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے ٹک ٹاک پر شیئر کی گئی …
Read More »سلمان خان سے دوستی کا خمیازہ؟گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، بشنوئی گینگ کی دھمکیاں
بھارتی گلوکار گرو رندھاوا ایک نئی پریشانی کا شکار ہوگئے، جب دہلی میں واقع ان کے فٹنس جم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے دعووں نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جہاں مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ نے حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے گرو رندھاوا …
Read More »ٹرمپ کے ایران پر حملے روکنے کے اعلان سےعالمی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر مجوزہ فوجی حملے روکنے اور تہران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کا عندیہ دینے کے بعد دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وال اسٹریٹ کے اہم انڈیکس …
Read More »
THE PUBLIC POST