پاکستان

پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری ہوگئی

پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں دو درجے بہتری ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایف آئی ایچ کی عالمی درجہ بندی میں اب بارہویں پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔ مصر میں جاری ورلڈکپ کوالیفائر سے پہلے پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد دوہزار تینتیس تھی، چین اور ملائیشیا کے خلاف کامیابی نے پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد کو دوہزار …

Read More »

شاہ فیصل ٹاؤن میں کھیلوں کی بحالی ، بلال فرینڈز کرکٹ گراؤنڈ کا شاندار افتتاح

کراچی۔ شاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین گوہر خٹک کی قیادت میں بلال کالونی سیکٹر D میں واقع تاریخی بلال فرینڈز کرکٹ گراؤنڈ کو مکمل بحالی کے بعد نوجوانوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ مذکورہ گراؤنڈ جو ماضی میں کچرے کے ڈھیر اور سیوریج کے کھڑے پانی کے باعث کھیل کے قابل نہیں رہا تھا، اب جدید سہولیات اور مصنوعی …

Read More »

پاکستان ریلوے کی 2,355 جائیدادوں پر ناجائز قبضے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے نے سینیٹ میں پاکستان ریلوے کی آمدن اور کمرشل جائیدادوں سے متعلق تفصیلات پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ادارے کی 2,355 جائیدادوں پر ناجائز قبضہ ہے۔وزیر کے مطابق گزشتہ تین برس میں ریلوے کے ریونیو میں نمایاں اضافہ ہوا، مالی سال 2021-22 میں فریٹ آپریشنز سے آمدن 23 ارب 12 کروڑ روپے تھی جو …

Read More »

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی ،عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی تیل منڈی پر بھی ظاہر ہونے لگے، لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ عالمی مالیاتی ادارے نے قیمتوں میں مزید اضافے کا …

Read More »

کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر دھاوا بولنے والےمظاہرین پر میرینز نے فائرنگ کی: امریکی حکام

امریکی حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں قونصلیٹ پر دھاوا بولنے والے مظاہرین پر امریکی اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ خبر ایجنسی سے گفتگو میں 2 امریکی حکام نے کہا ہے کہ میرینز کی فائر کی گئی گولیاں کسی کو لگیں یا ہلاکت کا سبب بنیں یہ واضح نہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی میرینز نے کراچی قونصلیٹ والے معاملے …

Read More »

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں چھ سالہ صومالیہ بچی کی آنکھ میں رسولی کا کامیاب آپریشن

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں صومالیہ کی چھ سالہ بچی کی آنکھ کی رسولی کا کامیاب آپریشن کردیا گیا۔ ڈاکٹر طیب افغانی نے آپریشن کی کامیابی کے بعد کہا کہ پیچیدہ سرجری سے بچی کی زندگی کو بچا لیا گیا ہے۔ چھ سالہ نیمو کی آنکھ میں پیدائشی رسولی تھی۔ آنکھ کی رسولی دماغ کی جانب پھیل رہی تھیں۔ رسولی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو علاج کیلئے شفا اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کی، لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ و دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ لطیف کھوسہ نے عدالت سے اسپتال …

Read More »

سیکیورٹی خدشات، آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان ختم

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے، اور اب 1.2 ارب ڈالرزکی اگلی قرض قسط کیلیے مذاکرات ترکیہ سے آن لائن جاری رکھے جائیں گے۔ آئی ایم ایف مشن نے کل صبح وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پہلی ملاقات کی، جس کے فوراً بعد مشن نے پاکستان …

Read More »

اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان تک لانا ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قیام سے لے کر آج تک عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی ہے، اس پر مسلط ہونے والی ہر جنگ میں صہیونی نظریہ اور ریاست کا بالواسطہ یا بالواسطہ ہاتھ نظر آئے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 4000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 106 پوائنٹس کی سطح پر …

Read More »