چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی آفس چترال کے مطابق ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ ڈی سی آفس چترال کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور …
Read More »Tag Archives: جاں بحق
سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی، عمارت سے لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری
کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے، آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، اب تک دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ ریسکیو اہلکار 40 گھنٹوں بعد گل …
Read More »گل پلازہ آتشزدگی؛ جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی،73 افراد تاحال لاپتا
کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے اعضاء ملے ہیں، جس کے …
Read More »کراچی: تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق
کراچی (پبلک پوسٹ)شہر قائد میں تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار 2 سال کا بچہ زندگی کی بازی ہار گیا، جبکہ حادثے میں ماں زخمی ہوئی …
Read More »کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگنوجوان جاں بحق
کراچی میں ایک نوجوان ڈاکوؤں کو فرار ہونے سے روکنے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلاسٹک کی تھیلوں کی دکان میں ڈکیتی کی واردات انجام دیکر فرارہونے والے ملزمان گڑھے میں گرگئے جنہیں نوجوان نے پکڑنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے فائرکرکے نوجوان کوقتل کردیا اورفرارہوگئے۔ مقتول نوجوان چار بہن بھائیوں …
Read More »گلشن معمار کے قریب چنگچی رکشے کی ٹکر سے10 سالہ بچہ جاں بحق
گلشن معمار تھانے کے علاقے سپرہائی وے جنجال گوٹھ فاطمہ اسپتال کے قریب چنگچی رکشے کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا. بچے کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعےعباسی اسپتال منتقل کی گئی ہے۔ متوفی بچے کی شناخت 12 سالہ اکبر علی ولد محمد داؤد کے نام سے کی گئی۔ متوفی عیسی گوٹھ کا رہائشی تھا۔ پولیس …
Read More »کراچی: اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق
کراچی(پبلک پوسٹ)اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کی شناخت پانچ سالہ برہان کے نام سے کی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کی تلاش اور مزید تفتیش …
Read More »سبی میں دھماکا،ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوگی۔
Read More »ایران میں جاری مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرگئے، مظاہرین کے تشدد سے پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار جاں بحق
ایران میں اتوار کے روز شروع ہونے والے مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرچکے ہیں اور ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مظاہروں کے دوران ایرانی سکیورٹی فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے صوبہ لورستان کے نائب گورنر سعید پورعلی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شہر کوہدشت سے تعلق رکھنے والے بسیج کے 21 …
Read More »کراچی: مین ہولز میں گر کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟
سال 2025 میں کراچی میں کھلے مین ہولز اور نالوں میں گرنے کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ یہ تازہ ترین شمار دسمبر 2025 تک جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ہے جس میں بچوں اور بڑوں دونوں سے متعلق حادثات شامل کیے گئے ہیں۔ رواں سال کے دوران 11 …
Read More »
THE PUBLIC POST