امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آ چکی ہے اور اس کے پاس بالآخر معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ این بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس اب صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی رہ …
Read More »Tag Archives: ڈونلڈ ٹرمپ
’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسے کی قسمت کھل گئی
بنگلادیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسے کی قسمت کھل گئی ہے جسے دیکھنے کے لیے چڑیا گھر میں دور دراز سے لوگ پہنچ رہے ہیں۔ بھینسے کو اصل میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ذبح کیا جانا تھا لیکن سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت نے اسے دارالحکومت کے چڑیا گھر میں منتقل کرنے کا حکم دیا، جہاں شدید گرمی …
Read More »بھارت نے ٹیرف لگائےاور امریکا میں کسی کو بتایا تک نہیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے برسوں تک امریکہ سے فائدہ اٹھایا اور اس کی وجہ یہاں نااہل لوگ تھے جنہوں نے اس صورتحال کو نظر انداز کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے تجارتی ٹیرف عائد کیے لیکن امریکہ میں …
Read More »امریکی کانگریس میں ٹرمپ کی فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور
واشنگٹن:امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یکطرفہ فوجی کارروائی کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ قرارداد ڈیموکریٹک ارکان نے پیش کی تھی جسے ایوان میں 215 ووٹوں کی حمایت جبکہ 208 ووٹوں کی مخالفت کے ساتھ منظور کیا گیا۔ ووٹنگ کے …
Read More »لبنان پر حملے جاری رکھنے کے اعلان پر ٹرمپ طیش میں آگئے، نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا
واشنگٹن:امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیر معمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر شدید برہمی اور سخت الفاظ کے استعمال کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایک امریکی ویب سائٹ کے مطابق گفتگو کے دوران …
Read More »’ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا‘ ٹرمپ نے سی این این کی رپورٹ کو ’فیک‘ قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق انتہائی مضبوط اور تفصیلی شرائط شامل ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا کہ سی این این نے …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کی قربانی رکوا دی گئی، چڑیا گھر منتقل
بنگلا دیش میں سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی ’ ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینس کو عیدالاضحیٰ پر قربانی سے بچا کر ڈھاکہ کے قومی چڑیا گھر منتقل کر دیا گیا۔ بھورے رنگ اور منفرد بالوں کی بناوٹ کی وجہ سے لوگ اس بھینس کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہ قرار دے رہے تھے، جس کے بعد اس کی تصاویر …
Read More »ٹرمپ کی خفیہ کال لیک؟ ایران امن ڈیل کے بدلے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب رہنماؤں کے ساتھ ایران جنگ اور امن ڈیل سے متعلق مبینہ ٹیلیفونک گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن میں اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے عرب رہنماؤں سے کہا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ …
Read More »چند دن میں معاہدہ نہ ہوا توکارروائی خارج از امکان نہیں، ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے جواب کا چند روز تک انتظار کرے گا اور کسی حتمی معاہدے تک تہران کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ایران سے واضح اور قابلِ قبول ردعمل چاہتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا …
Read More »ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدر ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اب معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ اس صورتحال سے تھک …
Read More »
THE PUBLIC POST