واشنگٹن:امریکی انٹیلی جنس ادارے اس بات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری دو ماہ پرانی جنگ میں یکطرفہ فتح کا اعلان کرتے ہیں تو تہران کا ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟ اس معاملے سے باخبر ذرائع کے مطابق یہ تجزیہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا …
Read More »Tag Archives: ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان کی قیادت قابل احترام،ٹرمپ نے ایک بار پھر تعریفوں کے پل باندھ دیے
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے حوالے سے مثبت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا بے حد احترام کرتے ہیں اور ملکی قیادت کو قابلِ قدر سمجھتے ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم …
Read More »ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کیسزائے موت کا ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا قرار دیدیا
ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کی سزائے موت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میدان میں ٹرمپ کے خالی ہاتھ نے انہیں جھوٹی خبروں سے کامیابیاں گھڑنے پر مجبور کیا۔ ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ جن خواتین کی بات …
Read More »فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر حملے مؤخر کر رہے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر فی الحال ایران پر حملے پر مؤخر کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران کی حکومت اندرونی طور پر شدید تقسیم کا شکار …
Read More »ایران جنگ اور مہنگائی نےٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا، مقبولیت میں بڑی کمی
امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی تعداد ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے نالاں ہے۔ سروے کے مطابق 63 فیصد امریکی شہری صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے مخالف ہیں، جبکہ ان کی مجموعی مقبولیت کم ہو کر 37 فیصد رہ گئی ہے، جو ان کی دوسری مدت کے دوران …
Read More »پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست شخصیات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قیادت، خصوصاً شہباز شریف اور عاصم منیر نے مؤثر کردار ادا کیا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم انسان ہیں،ایران ڈیل ہوگئی تو پاکستان جاسکتا ہوں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا نے گفتگو میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امن معاہدے پر بھی بات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ملاقات ویک وینڈ پر ہوسکتی ہے۔ اگر ڈیل نہیں ہوئی تو جنگ دوبارہ جنگ …
Read More »ایران مشکل اور ذہین ملک ہے،ان کے لوگ اچھے فائٹر ہیں، ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن کرنی پڑی، ایران مشکل اور ذہین ملک ہے، ان کے لوگ اچھے فائٹر ہیں. ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں جنگ اچھے طریقے سے ختم ہونے جارہی ہے۔ امریکی …
Read More »تیل کی قیمتیں دوبارہ اسی سطح پر آ جائیں گی جہاں پہلے تھیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں دوبارہ اسی سطح پر آ جائیں گی جہاں پہلے تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے خیال میں ایران جنگ بہت جلد ختم ہوسکتی ہے۔ اور تیل کا معاملہ چین کے صدر شی جن پنگ …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کل رات سوئے نہیں،ہر گھنٹے بعد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کرتے رہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مبینہ طور پر گزشتہ رات تقریباً جاگتے رہے اور سوشل میڈیا پر مسلسل سرگرم رہے، جہاں انہوں نے رات 9 بجے سے صبح 4 بجے تک وقفے وقفے سے متعدد پوسٹس شیئر کیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ اوسطاً ہر گھنٹے میں مختلف نوعیت کی پوسٹس جاری کرتے رہے۔ ابتدائی پوسٹ میں رات 9 بجے انہوں نے …
Read More »
THE PUBLIC POST