امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اتحادی ممالک اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے اور محفوظ بنانے میں امریکا کی مدد نہ کریں تو نیٹو کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اس وقت ایران کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم انہیں نہیں …
Read More »Tag Archives: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ایران میں اپنی فتح کا اعلان کردیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ٹیک اور اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس نے ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ امریکا کو فتح کا اعلان کر کے …
Read More »جب تیل کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو ہمیں بہت زیادہ منافع ہوتا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہے، لہٰذا جب تیل کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو ہمیں بہت زیادہ منافع ہوتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے باعث عالمی تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کو معمولی قرار دیا اور کہا کہ …
Read More »ایران جنگ کب ختم ہوگی؟ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آگیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے عالمی تیل کی ترسیل متاثر کرنے کی کوشش کی تو امریکا پہلے سے کہیں زیادہ سخت حملے کرے گا۔ فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں تیل کی سپلائی روکنے کی کوشش کی تو ایران پر بیس گنا زیادہ سخت حملے …
Read More »ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ ممکنہ طور پر جلد ختم ہونے کے بیان کے بعد منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی ہوئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق منگل کو برینٹ کروڈ کی قیمت 4.2 فیصد کمی کے بعد 94.79 ڈالر فی بیرل تک آگئی جب کہ امریکی خام تیل …
Read More »مجتبیٰ خامنہ ای کی بطور ایرانی سپریم لیڈر نامزدگی پر ٹرمپ کا محتاط ردعمل سامنے آگیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ممکنہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی نامزدگی پر براہِ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے اس معاملے پر مختصر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’دیکھیں گے کیا ہوتا ہے‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کو …
Read More »ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ صرف اسی صورت ممکن ہوگا جب ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے بغیر کوئی …
Read More »کراچی؛ ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی:کراچی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ہبۃ اللہ اخوندزادہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ سید احمد یوسف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ہبۃ اللہ اخوندزادہ کے خلاف مقدمہ …
Read More »ایران جنگ پر تنقید، مخالفین کو مطمئن نہ کر پانے پر ٹرمپ جھلاہٹ کا شکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگی کارروائی پر بڑھتی ہوئی تنقید کا سامنا ہے۔ صدر ٹرمپ نے پیر کے روز ان اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایران کے خلاف کارروائی ملکی سلامتی کے لیے ضروری سمجھی، تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے واضح طور پر یہ نہیں بتایا …
Read More »ایران کی ملٹری اور سیاسی قیادت ختم کر دی، پاسداران انقلاب ہتھیار ڈال دے، ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا ہے اور ایرانی قیادت کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی …
Read More »
THE PUBLIC POST