سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمتنئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )
سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا 2 ہزار 915 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 37 ہزار 534 روپے پر پہنچ گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 719 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ ہے۔

Check Also

سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹ کے مذاکرات ناکام،کل سے ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ برقرار

کراچی : گڈز ٹرانسپورٹ اور سندھ حکومت کے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *