مشتاق احمد کی واپسی کا عمل چند روز میں مکمل ہوجائے گا :ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد کی واپسی کا عمل چند روز میں مکمل ہوجائے گا۔

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی واپسی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ مشتاق احمد خان کے محفوظ انخلا کے لیے اردن کے دارالحکومت عمان میں پاکستانی سفارتخانے کے ذریعے کوششیں کر رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج کا صمود فلوٹیلا پر حملہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت کئی افراد زیرِ حراست

ترجمان نے کہا کہ اردن حکومت کے تعاون سے مشتاق احمد خان کی واپسی کا عمل کچھ روز میں مکمل ہوجائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اردن کی برادر حکومت کے مثالی تعاون اور مدد پر ان کے شکر گزار ہیں۔

Check Also

کراچی میں آوارہ کتوں کا راج،ریبیز میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کراچی: ریبیز کے باعث ایک اور شخص جاں بحق، رواں سال شہر میں اموات کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *