کراچی: لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔

Check Also

کراچی، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ٹریول ایجنسی کا مالک جاں بحق

کراچی:اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں گھر کے باہر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *