کراچی: راجہ اظہر اور فہیم خان کو حراست میں لے لیا گیا

تحریک انصاف کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان کو کراچی کے علاقے کورنگی سے حراست میں لیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری آئین اور قانون کی توہین ہے۔

Check Also

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمد

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد خوارج مارے گئے، جن کے قبضے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *