پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباریہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔

بازارِ حصص 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 996 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس پر بند ہوا۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار 583 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 641 رہی۔

بازار میں ایک ہفتے کے دوران 2.94 ارب شیئرز کا کام 126 ارب روپے میں ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 7 ارب روپے بڑھ کر 19464 ارب روپے ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 1942 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔

Check Also

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ،نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *