Tag Archives: لاہور

لاہور گلبرگ میں 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقےگلبرگ میں 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آگ ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، ہوٹل سے 180 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے بتایا کہ عمارت کے اندر اب کوئی شخص موجود نہیں، آگ کی وجہ سے شدید زخمی ایک شخص …

Read More »

اگلے ماہ ایک ساتھ 4 روزہ طویل تعطیلات

لاہور : فروری کے پہلے ہفتے میں اضافی تعطیل دینے کی تجویز زیر غور ہے ، جس کے بعد شہریوں کو 4 چار روزہ تعطیلات ملنے امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہریوں کو فروری کے پہلے ہفتے میں بسنت کے موقع پر طویل ویک اینڈ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شہر میں چار …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن کی فیملی ان سے ملنے لاہور پہنچ گئی

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی فیملی لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مائیک ہیسن ان دنوں فیملی کے ہمراہ لاہور میں موجود ہیں۔ مائیک ہیسن نے فیملی کے ہمراہ لاہور کی سیر کی اور فوڈ اسٹریٹ سے کھانا بھی کھایا۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ فیملی مجھ …

Read More »

کراچی اور لاہور کے درمیان بعض فضائی راستے آج اور کل بند رکھنے کا حکم

کراچی:آج اور کل کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے درمیان بعض فضائی راستے پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر ہے، 14 اور 15 جنوری بدھ اور جمعرات ان دو …

Read More »

لاہور میں دھند کا راج،درجہ حرارت تین ڈگری تک گر گیا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدستور دھند اور بادلوں کے ڈیرے ہیں، درجہ حرارت تین ڈگری تک گرگیا۔ شدید دھند کے باعث سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ دکھانے سے قاصر ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت پانچ …

Read More »

لاہور: نجی سوسائٹی میں خاتون سے جنسی زیادتی، واردات کا مقدمہ درج

لاہور میں نجی سوسائٹی میں خاتون کیساتھ مبینہ جنسی ذیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایچ او کاہنہ نے ٹیم کے ہمراہ ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کی مدعیت میں نامزد ملزم راشد کیخلاف مقدمہ درج کرکے فوری کارروائی کی گئی۔ ترجمان …

Read More »

لاہور؛ 3سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم گرفتار

لاہور:برکی کے علاقے میں 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی محمد عمران نواز نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کیا اور 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم ملزم فیصل گرفتار کر لیا۔ ایس پی …

Read More »

لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ کراچی میں اتار لیا گیا

کراچی(پبلک پوسٹ)لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 859 کو ہنگامی طور پر کراچی ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دورانِ پرواز جہاز سے ایک پرندہ ٹکرایا، جس سے طیارے کی ونڈ اسکرین کو شدید نقصان پہنچا اور پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ …

Read More »

لاہور میں ڈاکٹر میاں بیوی کا 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد

کراچی(پبلک پوسٹ)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے لاہور کے علاقے والٹن میں کارروائی کرتے ہوئے تشدد کا شکار 12 سالہ گھریلو ملازمہ گلناز کو بازیاب کرالیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد کے مطابق یہ کارروائی چائلڈ ہیلپ لائن پر موصول ہونے والی اطلاع کے بعد فوری طور پر عمل میں لائی گئی، کمسن بچی گلناز کو والٹن کے علاقے میں ایک ڈاکٹر جوڑے کے …

Read More »