سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 18 فروری بروز بدھ کو ہوگا۔
سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کے بعد آج سعودی عرب بھر میں چاند دیکھنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوئے جس میں پہلی مرتبہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چاند دیکھا گیا۔

Check Also

امریکی مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہے کہ وہ اٹھ نہ سکے، خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کی مضبوط …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *