ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئی

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی جب کہ روپے کی بے قدری حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئی۔

وزارت آبی وسائل نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، دیا میر بھاشا ڈیم کے پی سی ون کی لاگت میں642ارب کا اضافہ ہوا۔

دیامر بھاشا ڈیم پی سی ون 479ارب سے 1121 ارب تک جا پہنچا، غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح میں تبدیلی سے پی سی ون کی رقم بڑھ گئی، نیا پی سی ون وزارت آبی وسائل میں جمع کروایا گیا ہے۔

Check Also

سعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کی ویزا درخواستوں کو ایک ہی دن میں نمٹانے کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ ’کاروباری، ثقافتی اور عوامی روابط کو فروغ‘ دینے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *