علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔

میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں معذرت کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہماری ترجیح صرف بانئ پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے۔

Check Also

حکومت کا ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل یا نیا ٹیکس ادارہ قائم کرنے پر غور

اسلام آباد: حکومت قومی محاصل میں اضافے کے لیے نیا ٹیکس وصولی ادارہ قائم کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *