ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کاپولیس ہیڈکوارٹرز ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر آفس کا دورہ کیا

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے پولیس ہیڈکوارٹرز ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر آفس کا دورہ کیا، جہاں سیکیورٹی، پولیسنگ اقدامات اور جرائم کی روک تھام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

افسران کو مؤثر پٹرولنگ، انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں اور عوامی خدمت کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

Check Also

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا،چاندی کی قیمت مستحکم

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ چاندی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *