اسلام آباد میں 9، 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے دو روزہ مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جمعرات 9 اپریل اور جمعہ 10 اپریل کو تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔

تاہم، اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے معمول کے مطابق اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔

Check Also

پی ایس ایل: اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ آج نیشنل اسٹیڈیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *