وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم اعلان بھی متوقع ہے۔

میں 100 روپے اور پٹرول کی قیمتوں میں بارہ سے پندرہ روپے کمی ہوسکتی ہے ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں

وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب کچھ دیر میں پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

Check Also

گوجرانوالہ ؛بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

گوجرانوالہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز قانون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *