وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم اعلان بھی متوقع ہے۔

میں 100 روپے اور پٹرول کی قیمتوں میں بارہ سے پندرہ روپے کمی ہوسکتی ہے ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں

وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب کچھ دیر میں پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

Check Also

کراچی میں ایس ایچ او جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومتے ہوئے پکڑا گیا

کراچی میں پولیس افسر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومتے ہوئے پکڑا گیا۔ سیف سٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *