ڈرائیور کو نیند آ گئی،کراچی سے 40 ہزار لیٹر پیٹرول لے جانیوالا ٹینکرپیر محل کے قریب اُلٹ گیا

موٹر وے ایم 3 پر پیر محل کے قریب آئل ٹینکر بے قابو ہو کر اُلٹ گیا۔

ترجمان سینٹرل ریجن کے مطابق حادثہ ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آئل ٹینکر کراچی سے لالہ موسیٰ جا رہا تھا، ٹینکر میں 40 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا۔

Check Also

کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس اختتام پذیر

کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہونے کے بعد روایتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *