عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرادی گئی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کروائی گئی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور عمومی گفتگو کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات معمول کے انتظامات کے تحت کرائی گئی۔

Check Also

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *