وزیرِ اعظم کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانئ سے یہ منظوری دی گئی ہے۔

اس منظوری کے بعد وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ای سی سی میں بطور رکن شامل کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری دے دی گئی۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ترمیمی بل کی منظوری دی۔

Check Also

ایشین گیمز: پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے میں

ایشین گیمز 2026 کے مردوں اور خواتین کے کرکٹ مقابلوں کے ڈراز اور گروپس کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *