مہنگائی کی اصل جڑمہنگی ترین بجلی ہے، سابق ایم ڈی پیپکو

سابق ایم ڈی پیپکو و ماہر توانائی طاہر بشارت چیمہ کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی اصل جڑ مہنگی ترین بجلی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایم ڈی پیپکو نے کہا کہ مہنگی ترین بجلی نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا اور ملک میں مہنگائی کی اصل جڑ مہنگی ترین بجلی ہے۔

طاہر بشارت چیمہ نے کہا کہ مہنگی بجلی کی وجہ آئی پی پیز کے بدترین معاہدے ہیں، ہمیں فکسڈ چارجز اور دیگر ٹیکسز کوختم کرنا ہوگا۔

Check Also

معاذ صداقت کے ’نولُک سکس‘ کا چرچہ، ویڈیو وائرل

پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *