عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

نیویارک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں مختلف اقسام کے خام تیل کی قیمتیں 3 سے 10 فیصد تک گر گئی ہیں۔

امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی کے بعد یہ 89 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل پر آ گیا ہے۔

اسی طرح برطانوی خام تیل بھی 3 فیصد سستا ہونے کے بعد 97 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب اماراتی مربن خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت 97 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

Check Also

’اکیلا میسی کچھ نہیں کر سکتا‘، فٹبال لیجنڈ کا بیان

برازیل کے سابق اسٹار فٹبالر رونالڈو نازاریو نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *