عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

نیویارک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں مختلف اقسام کے خام تیل کی قیمتیں 3 سے 10 فیصد تک گر گئی ہیں۔

امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی کے بعد یہ 89 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل پر آ گیا ہے۔

اسی طرح برطانوی خام تیل بھی 3 فیصد سستا ہونے کے بعد 97 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب اماراتی مربن خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت 97 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

Check Also

شہزادہ ولیم شہزادی کیٹ مڈلٹن کیلئے رکشہ ڈرائیور بن گئے

برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیتھرین ان دنوں ممبئی کے دورے پر ہیں، تاہم اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *