سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا دوسرے روز بھی سڑک پر احتجاج

کراچی (پبلک پوسٹ )
سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا دوسرے روز بھی ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ سے متصل سڑک پر احتجاج کے باعث سڑک پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگئی ،
اطراف میں ٹریفک جاماحتجاج ورثاء کی بجائے سرکار مدعیت میں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر کیا جارہا ہے

پولیس پیٹی بھائیوں کو بچانا چاہتی ہے تب ہی قتل خطاء کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا،ورثاء کا الزام

Check Also

وزیر اعلی کے پی کا 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

پشاور(پبلک پوسٹ)وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *