نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

بانی چیئرمین کی ہمشیرہ نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

نورین نیازی گورکھپور فیکٹری ناکہ سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی اپنی ہمشیرہ سے چند روز میں یہ دوسری ملاقات ہورہی ہے۔

اس سے قبل بشریٰ بی بی کی بھابھی مہرالنساء اور بیٹی کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔

Check Also

دوسری شادی میری زندگی کا انتہائی مشکل مرحلہ تھا: شاہنواز زیدی

معروف پاکستانی شاعر، مصور، پروفیسر اور اداکار شاہنواز زیدی نے اپنی پہلی اہلیہ کے انتقال، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *