کراچی؛ ندی سے کئی روز پرانی نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

کراچی: سرجانی گودھرا سوسائٹی کے قریب ندی سے کئی روز پرانی نامعلوم لڑکی کی لاش ملی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم لڑکی کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان ہے۔

نامعلوم لڑکی کی لاش قریبی تھانے منتقل کر دی گئی جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

Check Also

میر رضا قتل کیس: شارع فیصل پر احتجاج،نامزد 20 نوجوانوں کی عبوری ضمانت منظور

سیشن عدالت شرقی میں میر رضا کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے شارع فیصل پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *