میر رضا قتل: جوڈیشل کمیشن نےعوام سے معلومات طلب کر لیں

میر رضا قتل کیس سے متعلق معلومات دینے کے لیے جوڈیشل کمیشن نے ای میل اور واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا۔

جوڈیشل کمیشن نے میر رضا قتل کیس سے متعلق عوام سے معلومات فراہم کرنے کی اپیل کر دی۔

کمیشن کے مطابق میر رضا کیس سے متعلق معلومات commission_mcr@shc.gov.pk پر ای میل کی جا سکتی ہیں۔

عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ واٹس ایپ کے ذریعے بھی میر رضا کیس سے متعلق معلومات 03213850899 پر فراہم کر سکتے ہیں۔

جوڈیشل کمیشن نے معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے سندھ حکومت کو 1 لاکھ روپے انعام مقرر کرنے کی ہدایت بھی کر رکھی ہے۔

Check Also

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنۃ جاری؛2 دہشت گرد جہنم واصل

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *