کوئٹہ؛ رمضان  میں گیس لیکیج کا پانچواں دھماکا؛ خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی

کوئٹہ(پبلک پوسٹ)رمضان المبارک کے دوران شہر میں گیس لیکیج کا پانچواں دھماکا ہوگیا، جس میں خاتون جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق شہر کے وسطی علاقے کلی جیو میں گھر میں گیس لیکیج دھماکا ہوا۔ رات گئے ہونے والے دھماکے میں خاتون جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔

Check Also

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں مدرسہ کی طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مدرسے کی طالبہ سے مبینہ نازیبا حرکت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *