کراچی، شیرشاہ میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے شیرشاہ گلبائی میں ہنڈا کمپنی کے قریب تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
چھیپا حکام کے مطابق زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کی شناخت 30 سالہ تنویر علی کے نام سے ہوئی ہے۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *