سپرہائی وے کراچی پر تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق

کراچی: سپرہائی وے پر تیز رفتار کوسٹر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ہلاک اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثہ سپرہائی وے سے ناردرن بائی پاس کٹ کے قریب پیش آیا۔

Check Also

کراچی؛ جھاڑیوں سے ملنے والی حاملہ خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی

کراچی: بن قاسم ٹاؤن اسٹیل مل روڈ جناح گیٹ کے قریب جھاڑیوں سے ملنے والی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *