عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اماراتی مربن خام تیل مزید کم ہو کر 92 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا۔

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کے سودے تقریباً 92 ڈالرز میں ہوئے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے سودے 86 ڈالرز فی بیرل میں ہو رہے ہیں۔

Check Also

ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25 ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *