عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کو رہا کردیا گیا

عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔

ذرائع نے کہا کہ نورین نیازی اور عظمی خان کو کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند تھی

ذرائع نے کہا کہ نورین نیازی اور عظمی خان کی رہائی میں چیئرمین پی ٹی آئی بریسٹر گوہر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

دونوں کی رہائی 50 روز کی نظر بندی کے بعد عمل میں ائی، دونوں بہنوں کو نورین نیازی کی بیٹی ہاجرہ نیازی کے سپرد کیا گیا۔

دونوں بہنوں کو احتجاج کے پیش نظر ایم پی او قانون کے تحت نظر بند کیا گیا تھا، بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان ابھی بھی کوٹ لکھپت جیل میں ہیں۔

Check Also

کراچی میں گیس کی قلت، شہری لکڑی پر کھانا پکانے پر مجبور

کراچی میں گیس کی قلت اور ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے شہریوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *