آذربائیجان کی پاکستان پر بھارتی حملے کی مذمت

آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پر بھارتی حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

بیان میں آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی حملے میں شہریوں کی شہادت پر افسوس ہے، پاکستان کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔

آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں

Check Also

رنگ گورا کرنے والی کریم کے استعمال سے نوعمر لڑکی گردوں کی بیماری میں مبتلا

کیرالہ: بھارت کے کیرالہ میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی جانب سے تشہیر کی گئی رنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *