“شاہد آفریدی کس بالر کا سامنا کرنے سے ڈرتے تھے”

 سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے کیرئیر کے دوران مشکل ترین بالر کا انکشاف کیا جس نے مداحوں کو حیران کردیا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلوی بالر گلین میک گرا میرے کیرئیر کے دوران مشکل ترین بالر تھے جسکا میں نے سامنا کیا، وہ نہ صرف صحیح لائن اور لینتھ پر بولنگ کرتے تھے بلکہ انکی سوئنگ اور باؤنس سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج تھا

Check Also

ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا

ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے سہ فریقی دفاعی معاہدے “معاہدۂ مکہ” پر دستخط کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *