شہر میں تیز بارش ہوئی تو نمٹنا چیلنج ہوگا: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

کراچی (پبلک پوسٹ )
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں تیز بارش سے نمٹنے کو چیلنج قرار دے دیا۔

ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سمندر میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کریک کا پانی نہرِ خیام میں جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہر میں تیز بارش کی صورت میں پانی کے بہاؤ سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔

Check Also

پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بناناہمارا قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان منرلز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *