پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2143 روپے اضافے سے 3 لاکھ31 ہزار 361 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر بڑھ کر 3645 ڈالر فی اونس ہے

Check Also

سندھ کی ثقافت نیویارک پہنچ گئی، ’اوڈیسی‘ کے پریمیئر پر کرسٹوفر نولان کی اجرک والی ٹائی وائرل

ہالی وڈ کے معروف فلم ساز کرسٹوفر نولان اپنی سادہ اور کلاسک ڈریسنگ کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *