پیٹرول اور ڈیزل کےبعد مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی 5.1 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کےبعدمٹی کے تیل کی قیمت میں اضافےکانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

،اطلاق آج سے کیا گیا ،
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 184روپے97 پیسےفی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 179روپے 96پیسے فی لیٹرتھی-

وزارت خزانہ نےرات گئےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا تاہم مٹی کے تیل کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کی گئیں تھیں۔گزشتہ روز اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Check Also

معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا

ایران نے لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے بعد امریکا پر معاہدے کی خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *