سبی میں دھماکا،ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوگی۔

Check Also

کراچی:غیر قانونی بیرون ملک سفر کی کوشش ناکام،2 بھائی زیر حراست

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سفر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *