کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوثکالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کراچی میں گزشتہ دنوں ٹارگٹ کلنگ میں وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے کارندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *