کراچی ؛ نیو سبزی منڈی میںآگ لگ گئی

کراچی:سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی کی فائر بریگیڈ ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شیڈز میں لگی تھی۔ فائر بریگیڈز حکام کے مطابق بعد ازاں آگ پر قابو پا لیا گیا۔ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Check Also

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: شہباز شریف کے رابطے پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *