سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی انتقال کرگیا۔

جیل ذرائع کے مطابق قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا تھا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔

جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی تھا اور تھانہ ڈوڈیال میں درج مقدمے میں گرفتار تھا۔

Check Also

میر رضا کیس، جے آئی ٹی افسران کی عدم حاضری پر عدالت برہم، ہیڈ کو شوکاز نوٹس

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے میر رضا کیس میں جے آئی ٹی ہیڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *