کراچی، بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی 8 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 8 منزلہ رہائشی عمارت آگ لگنے کے بعد خالی کرالی گئی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت عمارت سے بزرگ خواتین اور بچوں سمیت رہائشیوں کو بروقت باہر نکالا۔

Check Also

کراچی:ملازمت کا جھانسہ دے کر59لڑکیوں کے موبائل فون لیکر فرار ہونیوالا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے گڈاپ سے 59 لڑکیوں کے موبائل فون لے کر فرار ہونے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *